اس Ú©Û’ پیچھے کوئی تو ہے , منیر اØ+مد بلوچ

ترقی یافتہ ممالک میں کئی برس پہلے اور پاکستان جیسی ترقی پذیر ملکوں میں گزشتہ Ú©Ú†Ú¾ برسوں سے ہرمینو فیکچرر Ú©Ùˆ اس بات کا پابند کر جا رہا ہے کہ وہ اپنی تیار Ú©ÛŒ گئی تمام پراڈکٹس میں استعمال Ú©ÛŒ گئیingredientÚ©ÛŒ مکمل تفصیلات لازمی درج کریں‘ تاکہ ان Ú©ÛŒ پراڈکٹس استعمال کرنے والوں Ú©Ùˆ معلوم ہو کہ اس میں شامل کوئی ایسا جزو تو نہیں‘ جو ان کیلئے ضرر رساں ہے۔اسی طرØ+ اب‘ دنیا بھر میںمسلمانوں Ú©ÛŒ کثیر آبادی Ú©Ùˆ مد نظر رکھتے ہوئے Ø+لال خوراک Ú©Û’ سرٹیفکیٹ Ú©Ùˆ بھی نمایاں طور پر تیار Ú©ÛŒ جانے والی تمام غذائی پراڈکٹس Ú©Û’ ڈبوں پر لکھا جا رہا ہے‘ اگر کسی بھی تیار Ú©ÛŒ گئی خوراک یا پہنے جانے والے لباس Ú©Û’ بارے میں یہ تاثر ابھر Û’ Ú©Û’ اس میں مسلمانوں کیلئے Ø+رام قرار دئیے گئے اجزا Ú©Ùˆ شامل کیا گیا ہے یا غیر مسلموں Ú©Ùˆ بتایا جائے کہ ان Ú©ÛŒ نا پسند کا خیال رکھے بغیر Ú©Ú†Ú¾ اشیاء استعمال Ú©ÛŒ گئیں ہیں‘ تو ہر کوئی اس سے پرہیز کرے گا۔
ہندوستان پر جب ایسٹ انڈیا کمپنی Ù†Û’ اپنا راج مضبوط کیا ‘تو اس Ú©ÛŒ فوج میں شامل مسلمان سپاہیوںمیں یہ خبر پھیلا دی گئی کہ جو کارتوس وہ اپنے منہ سے کھول کر بندوق میں لوڈ کرتے ہیں‘ اسے بند کرنے کیلئے Ø+رام جانور 'سور‘ Ú©ÛŒ چربی استعمال Ú©ÛŒ گئی ہے‘ جس پر مسلمان سپاہیوں Ù†Û’ بغاوت کر دی کہ وہ اس Ø+رام چیز Ú©Ùˆ منہ نہیں لگائے گے‘ جس پر انگریزی راج Ú©Ùˆ بہت پریشانی ہوئی‘ کیونکہ ان دنوں سلطنت ِبرطانیہ Ú©Û’ جنگی آپریشنز زوروں پر تھے اور بر سر پیکار کئی درجن Ú©Û’ قریب مسلمان سپاہیوں Ù†Û’ ان کارتوسوں Ú©Ùˆ ہاتھ لگانے سے انکار کر دیا تھا۔
29 نومبر Ú©Ùˆ بظاہر تو دیکھنے اور سننے والوں Ú©Û’ سامنے یہی منا ظر اور آوازیں سماعت سے ٹکرائیں‘ جیسے ایک طویل عرصے بعد ملک بھر Ú©Û’ تعلیمی اداروں میں طلبا یونینز Ú©ÛŒ بØ+الی Ú©ÛŒ جدو جہد اور مطالبات رکھے جا رہے ہیں‘ لیکن جب ان Ú©Û’ نعرے‘ ان Ú©Û’ بینرز سامنے آئے ‘تو ذرا سا بھی Ø´Ú© نہ رہا کہ یہ تو کوئی ایسا گروہ ہے‘ جو اس ملک Ú©Û’ نظریات ‘ دو قومی نظریے اور ملکی سرØ+دوں پر برف Ú©Û’ طوفانوں‘ تپتے ہوئے صØ+رائوں ‘اچھلتے کودتے ‘ مچلتے ہوئے سمندروں Ú©Û’ پانیوں اور Ú©Ú‘ کڑاتی ہوئی بجلیوں سے سہمی ہوئی فضائوں میں وطن Ú©ÛŒ سالمیت کیلئے سر بکف بیٹوں سے دلی بغض Ùˆ نفرت رکھتا ہے۔
ان ناچتی گاتی اور قومی اداروں Ú©Û’ خلاف نفرت پھیلاتی ہوئی ریلیوں Ú©Ùˆ اگر ہمارے Ú©Ú†Ú¾ دوست طلبا یونینز Ú©ÛŒ بØ+الی کا نام دیتے ہیں تو ان Ú©Ùˆ مشورہ ہے کہ وہ ان سے کہتے ہوئے سمجھاتے ہوئے ان Ú©ÛŒ مددکریں کہ جس شاخ پر آپ بیٹھے ہیں‘ اگر اسی Ú©Ùˆ کاٹنا شروع کر دیں Ú¯Û’ یا جس کشتی میں سفر کر رہے ہیں‘ اسی میں نسلی‘ لسانی تعصبات Ú©Û’ سوارخ کریں Ú¯Û’ تو یہ سب Ú©Ùˆ ڈبو دے گا Û” اگر دین اسلام Ú©Ùˆ راشٹریہ سیوک سنگھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی Ú©Û’ غنڈوں سے بچانے کیلئے رسمِ شبیری ا دا کرتے ہوئے اپنے سر کٹوا کر شہادت کا جام پینے والوں کیخلاف نعرے لگاتے ہوئے طلبا یونین بØ+ال کرانے Ú©ÛŒ کوشش Ú©ÛŒ جائے گی‘ تو پھر سوال تو اٹھے گا کہ اس سب Ú©Û’ پیچھے کون ہے؟اگر افراتفری‘ انارکی اور آگ Ùˆ خون Ú©ÛŒ آڑ میں سی پیک Ú©Û’ سب سے اہم اور Ø+ساس ترین مرØ+Ù„Û’ Ú©ÛŒ جانب بڑھتے ہوئے پراجیکٹس Ú©Ùˆ رکوانے کیخلاف کسی یونین Ú©ÛŒ بØ+الی کا ڈراما کروایا جائے گا‘ توپھر ہر Ù…Ø+ب وطن یہ پوچھے گا تو ضرور کہ اس Ú©Û’ پیچھے کون ہے؟
آپ سب Ù†Û’ طلبا یونینز Ú©ÛŒ بØ+الی Ú©Û’ نام پر فیضؔ امن میلہ Ú©Ùˆ سیڑھی Ú©Û’ طو رپر استعمال کرتے ہوئے یہ چار نعرے تو ضرور سنیں ہوں Ú¯Û’ کہ '' بلوچستان مانگے آزادی‘ پنجاب مانگے آزادی‘ سندھ مانگے آزادی‘ پشتون مانگے آزادی‘‘ اور یہ نعرے پنجاب Ú©ÛŒ دھرتی پر لگائے گئے‘ بلکہ سب سے بڑھ کر Ø+یران Ú©Ù† طو ر پر لاہور Ú©ÛŒ ایک بڑی اور سرکاری جامعہ میں لگائے گئے Û” یہ انداز اور نعروں Ú©Û’ اطوار صاف بتا رہے ہیں کہ امریکی سی آئی اے اور بھارت جلد ہی پاکستان میں لسانی بنیادوں پر ایک بار پھر افراتفری پیدا کرنے Ú©ÛŒ تیاریاں مکمل کر چکا Û” امریکہ شاید سمجھ چکا کہ اپنے مقاصد کیلئے اگر کسی سیا سی جماعت Ú©Ùˆ استعمال کیا گیا تو ممکن ہے کہ اسے عام طبقہ جلدی قبول نہ کرے‘ اگر مذہبی قوتوں Ú©Ùˆ سامنے لایا گیا‘ وہ اپنا Ø+صہ الگ سے وصول کریں گی‘ اس لئے چالیس ‘پینتالیس برس پرانا پینترا بدلتے ہوئے ایسی قوتوںکو سڑکوں پر لایا گیاہے۔ ان Ú©Ùˆ وہ زبان دی گئی ہے‘ جس کا زہر پاکستان Ú©Ùˆ چار Ø+صوں میں علیØ+دہ کرنے کا سبق دیتا ہے۔
لگتا ہے کہ ان نعرے لگانے والوں Ú©Ùˆ پہلے سے ہی تیار کیا گیا تھا کہ انہوں Ù†Û’ کیا کہنا ہے۔ان Ú©Ùˆ چند مخصوص نعرے رٹا دئیے گئے تھے‘ جنہیں اس سے کوئی غرض نہیں کہ اس Ú©Û’ ملک پاکستان پر کیا اثرات مرتب ہوں گے‘ ان Ú©Û’ ساتھ شامل کروائے گئے نو جوان تو ان نعروں Ú©Û’ جوابات دیں گے‘ جبکہ پس پردہ تو اس کیلئے تیار کئے گئے لیڈران ہوں گے‘ جو ان نوجوانوں Ú©Ùˆ اس طرØ+ Ú©Û’ نعروں اور ترغیبات سے اشتعال دلائیں گے‘ جیسے ان Ú©ÛŒ دکھتی ہوئی رگ پر ہاتھ رکھ دیا گیا ہو‘ انہیں ان Ú©ÛŒ غربت‘ والدین Ú©ÛŒ زبوں Ø+الی‘ Ù…Ø+رومیوں اور ایک Ø+قیقت Ú©Û’ طو رپر اچھی اور اعلیٰ تعلیم کیلئے بھاری اخراجات Ú©Û’ نام سے ابھارا جائے گا Û”
ہمارے ادارے اندازہ ہی نہ کر سکیں کہ اس دفعہ فیضؔ میلہ کسی اور رنگ اور مرضی سے مناتے ہوئے اس میں دور دورسے بلائے گئے طلباو طالبات Ú©Û’ ذریعے Ú©Ú†Ú¾ اس قسم Ú©ÛŒ ڈانس پارٹی ترتیب دی جائے گی‘ نیز عجیب Ùˆ غریب اور تضØ+یک آمیز بعرے بازی شامل Ú©ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ اور ایسا ہی ہوا‘ جس پر اس فیضؔ میلے میں شریک لاہور Ú©Û’ بہت سے شرکاء اور مندوبین Ù†Û’ اØ+تجاج بھی کیا‘ لیکن انہیں دشمن کا ایجنٹ کا خطاب دیتے ہوئے Ú†Ù¾ کروا دیا گیا۔
امریکہ سمیت پاکستان Ú©ÛŒ سالمیت اور وجود Ú©ÛŒ دشمن قوتیں کبھی نظریاتی تو کبھی اقتصادی Ø+ملوں Ú©Û’ ذریعے تو کبھی اپنے خریدے گئے میڈیا تو کبھی مشکوک Ø+رکات سے پاکستان Ú©Ùˆ کمزور کرنے Ú©ÛŒ لگا تار کوششیں کرتی رہیں‘ لیکن ہر دفعہ انہیں نا کامی کا منہ دیکھنا پڑا ۔جب پاکستان دشمن قوتوں Ù†Û’ دیکھ لیا کہ ان Ú©Û’ لسانی‘ مذہبی اور اقتصادی تمام Ø+ربے نا کام ہو Ú†Ú©Û’ ہیں تو اب‘ انہوں Ù†Û’ پاکستان بھر میں سکولوں‘ کالجوں اور یونیورسٹیوں Ú©Û’ طلبا Ú©Ùˆ استعمال کرکے ہماری سالمیت اور اتØ+اد Ú©Ùˆ پارہ پارہ کرنے کا Ø+ربہ آزمانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور جلد ہی وہ فیکٹریوں اور کارخانوں Ú©ÛŒ ٹریڈ یونینز Ú©Ùˆ پھر سے متØ+رک کرتے ہوئے ملکی ترقی کا پہیہ جام کرنے کا آغاز کرنے والے ہیں‘ جس Ú©ÛŒ ایک ہلکی سی ریہرسل انہوں Ù†Û’29 نومبر Ú©Ùˆ اسلام آباد‘ کراچی‘ پشاور‘ لاہور اور کوئٹہ میں انٹری دیتے ہوئے دکھا ئی گئی ہے۔
میرا سوال یہ ہے کہ آپ اپنے لئے سٹوڈنٹس یونین Ú©ÛŒ بØ+الی کا مطالبہ کرتے ہیں‘ لیکن کراچی سمیت لاہور اور اسلام آباد Ú©ÛŒ سڑکوں پر آپ اپنے اپنے صوبے Ú©ÛŒ آزادی Ú©Û’ نعرے بھی لگاتے ہیں Û” اس Ú©Û’ پیچھے کوئی توہے۔